پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پرمتفق ہوگئے۔ استنبول مذاکرات کے بعد ترکیہ کی وزارت خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔
اعلامیے کے مطابق فریقین نے جنگ بندی پرعمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نگرانی اور تصدیق کا مشترکہ نظام تشکیل…