پاکستانی مندوب کا عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل پر زور
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو عالمی امن کے لیے نہایت ضروری قرار دیا ہے۔
نئی تاریخ رقم! پاکستان نے بھوٹان کو شکست دیکر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی حاصل کرلی…