وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو اب ’صفر‘ یونٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے صارفین کے کنکشنز پر ’ایکسپورٹ ایم ڈی آئی چیک‘ نافذ کر دیا گیا ہے۔
نئے طریقہ کار کے تحت ایکسپورٹ ایم ڈی آئی…