وزیراعظم نےکمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئےکمیٹی قائم کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کا ازسرِنو جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اس کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کریں گے جبکہ سینیٹر شیری رحمان، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ…