نیشنل ایکشن پلان آن پاپولیشن کے اہداف ادھورے، عملدرآمد سست روی کا شکار
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک) : ذرائع وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں ہر سال تقریباً 67 لاکھ بچوں کی پیدائش ہوتی ہے جبکہ سالانہ آبادی میں اضافے کی شرح 2.5 فیصد ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
دستاویزات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت 2025 تک آبادی میں…