موٹروے پر مسافراور مال بردار گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات رکھنا لازمی قرار
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے سیفٹی اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تمام مسافر اور مال بردار گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات (فائر…