ملکی تاریخی کی سب سے بڑی میتھ آئیس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) اے این ایف نے میتھ آئیس کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
تفصیلات کے مطابق میتھ آئیس بیرون ملک اسمگل کی جانے والی سب سے بڑی کھیپ بیلجیم اسمگل کی جارہی تھی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات…