مشرقِ وسطیٰ تنازع: پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک
اسلام آباد: ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی جانب سے جاری کی گئی ایک نئی تشخیصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ میں طویل مدت تک تنازع جاری رہتا ہے تو پاکستان ایشیا بحرالکاہل خطے میں سب سے زیادہ معاشی خطرات سے دوچار ملک بن سکتا…