مریم نواز شریف کا بینظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت
سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید جمہوریت اور سیاسی استحکام کی علامت تھیں۔
انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید…