مبینہ کرپشن کیس میں پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
**احتساب عدالت نے گجرات منصوبوں کیس میں پرویز الہی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی**
احتساب عدالت لاہور نے گجرات منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ملزمان نے…