ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون کے طویل ہونے کی پیشگوئی کردی
ماہرین موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال مون سون سیزن ستمبر کے آخر تک جاری رہ سکتا ہے۔
ان کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث موسموں کا پیٹرن تبدیل ہو رہا ہے، جس کا اثر مون سون ہواؤں پر بھی پڑ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس…