مالک کے انتقال کے باوجود برسوں سے اسپتال کے باہر اسکا انتظار کرنیوالا مرغا
ویسے تو کتوں کو دنیا کے سب سے زیادہ وفادار جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے، تاہم جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغے نے اپنی وفاداری سے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔
بولیویا میں ایک مرغا برسوں سے اس اسپتال کے باہر موجود ہے جہاں اس کے مالک کا…

