قومی ٹیم کے کھلاڑی پراعتماد ہیں ، یقینا اچھا پرفارم کریں گے ،محسن نقوی
لندن(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی پراعتماد ہیں اور یقینا اچھا پرفارم کریں گے، ہر پاکستانی کو یہ انہیں یہ بتانا ہے کہ ہار جیت سے قطع نظر وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں، اس اپروچ کے…