قزاقوں نے صومالیہ کے قریب تیل بردار بحری جہاز پر قبضہ کرلیا
موگادیشو میں صومالیہ کے ساحل کے قریب قزاقوں نے ایک تیل بردار جہاز پر حملہ کر کے قبضہ کرلیا، تاہم جہاز کے تمام 24 عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جہاز، جس کا نام "ہیلاس ایفروڈائٹی" ہے، بھارت سے پیٹرول لے کر…