فضل الرحمان کی تقریر کا ایک حصہ اٹھا کر کردار کشی کی جارہی ہے، حافظ حمد اللہ
جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی تقریر کا ایک حصہ الگ کر کے ان کی کردار کشی کی جا رہی ہے۔
ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ ان کی جماعت خود شہدا کی جماعت ہے اور اس کے…