فاسٹ بولر جان ٹرنر کا 25 سال کی عمر میں کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
کراچی: انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے پانچ سالہ کیریئر کا اختتام کر دیا۔
جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…