فاسٹ بولرز کو انجریز سے بچانے کیلئے خصوصی پلان تیار
فاسٹ بولرز کو انجریز سے بچانے کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں خصوصی منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے، جہاں ان پر مربوط اور منظم انداز میں کام جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز کو مستقبل میں فٹنس مسائل سے محفوظ رکھنے کے لیے ان کے بولنگ…