عمران خان کی سے فیملی کی ملاقات روکیں گے تو نفرتیں اور تناؤ بڑھے گا: بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی فیملی کی ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 37 ہفتے گزر چکے ہیں لیکن بانی پی ٹی آئی سے کسی…