عائشہ عمر نے ان سے منسوب متنازع بیان کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا
اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب کیے جانے والے متنازع بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔
گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک بیان وائرل ہو رہا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ عائشہ عمر نے کہا ہے…