’’طالبات کیلیے مفت الیکٹرک بائیک‘‘، اہلیت اور درخواست دینے کا طریقہ جانیں
پنجاب کی طالبات کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 متعارف کرائی گئی ہے، جس کے تحت ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ اس پروگرام کے ذریعے صوبے بھر کے طلبہ و طالبات کو سہولت دی جائے گی، جہاں طالبات کو بائیکس مفت دی جائیں گی…