شوہر نے محبوبہ کی خاطر اپنی ڈاکٹر بیوی کو مار ڈالا، محبوبہ کے نام لکھا پیغام بھی وائرل
بھارت میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کی خاطر ڈاکٹر بیوی کو قتل کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو کے ایک سرجن پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ڈرماٹولوجسٹ بیوی کو قتل کیا اور جرم کے فوراً بعد اپنی محبوبہ کو پیغام بھیجا کہ "میں نے تمہاری…