سرفراز احمدکو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی نے سرفراز احمد کو ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کو ڈائریکٹر بنانے کا اعلان کیا۔ندیم عمر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ سرفراز ڈائریکٹر کی…