زلزلےکےجھٹکے، شدت و مقام کیا؟ جانیں
ترکیہ میں 6.2 شدت کے زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں6.2 شدت کے زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ یونان، بلغاریہ اور رومانیہ میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلےکا مرکز…