روہت شرما کو ون ڈے اسکواڈ سے باہر کیے جانے کا امکان
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے تحت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے باعث سینئر بیٹر روہت شرما کو ون ڈے اسکواڈ سے باہر کیے جانے کا…