دھمکی دینے والے یاد رکھیں اسکا درد پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا، ایران
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے الٹی میٹم کو مسترد کر دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران جوابی کارروائی کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ سویلین انفرا اسٹرکچر اور بجلی…