تیسرا ہاکی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دیدی
پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں ناقابلِ شکست 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں…