تجاوزات کے خاتمے کے لیے حکومت کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی
حکومت سندھ نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرلی تاہم تمام شراکت داروں سے رابطہ کرکے انہیں اعتماد میں لیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے حکومت سندھ کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی۔
ٹریفک کی روانی…