بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور ناکامی، آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو سی گریڈ دیدیا
عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو دوسرےکم ترین درجے پر رکھتے ہوئے سی گریڈ دے دیا۔
آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں 12 - 2011 کےبھارت کے معاشی ڈیٹاکو انتہائی پرانا اور ناقص قرار دیا گیا ہے۔…