بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا، کون کون سی جماعتیں میدان میں ہیں؟
ڈھاکا میں بنگلا دیش کے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جو 12 فروری کو منعقد ہوں گے۔ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد یہ ملک کے پہلے عام انتخابات ہوں گے، جس کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدوار میدان میں آ چکے…