بابر اعظم کی کپتانی سے اچھے نتائج کی امید ہے: سرفراز احمد
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک): کراچی پریس کلب میں ایسوسی ایشن اسپورٹس میڈیا الائنس (آسمان) کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے، جس کا…