ایمرجنگ پاکستان نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر، عقیل خان اور اوشنا سہیل فاتح
اسلام آباد میں ہونے والی ایمرجنگ پاکستان نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے سنسنی خیز مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر تجارت جام کمال تھے، جبکہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی اور وفاقی…