ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر ہمارے پاس پلان بی موجود نہیں ، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں واشنگٹن کے پاس کوئی متبادل منصوبہ (پلان بی) موجود نہیں ہے۔
صحافیوں کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ناکام ہو جائیں…