ایران اب میدان مار کر امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرے گا: عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ روکنے اور مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ اسی وقت مؤثر ہوتا ہے جب عسکری محاذ پر قابلِ اعتماد کامیابیاں حاصل ہو چکی ہوں، جبکہ قومی مفادات اور عوام کی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فیصلے نہیں کیے جا…