انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان کی پرولیگ میں شرکت کی تصدیق
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی پرو لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان کی پرولیگ میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نیوزی لینڈ کی دستبرداری کے بعد پرو لیگ میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دی…