انسٹا گرام میں ایسا نیا فیچر متعارف جسکا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کر رہے تھے
انسٹا گرام میں صارفین کے لیے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مطالبہ صارفین کی جانب سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔
انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اس فیچر کا اعلان لگ بھگ ایک سال قبل کیا تھا اور اب جاکر اسے متعارف کرایا گیا…