امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے چوتھے سہ فریقی مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر…