افسوس ہے جس ملک میں اسکواش کا راج ہوا کرتا تھا، آج اس کے کھلاڑی عالمی سطح پر بہت پیچھے ہیں: جہانگیر…
کراچی: پاکستان کے عظیم اسکواش کھلاڑی اور لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن کو کھیل کی بہتری اور ملک میں اسکواش کا شاندار ماضی واپس لانے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
کراچی میں بین الاقوامی اسکواش ٹورنامنٹ کی…

