اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات
اسلام آباد: وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کوئی سڑک بند نہیں کی گئی۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں اسلام آباد میں سڑکیں بند ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کنٹینرز شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے…

