اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کیلیفورنیا کی مسجد میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست…