‘آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا’: فضل…
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ 18 سال سے کم عمر نوجوانوں سے متعلق قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتے ہیں اور اس قانون کی خلاف ورزی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ 18 سال سے کم عمر نوجوانوں…