آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،72افراد گرفتار
ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں کرتے ہوئے 72 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے، جبکہ عوامی املاک کو نقصان…