آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے: پرویز اشرف
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے بعض حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ ایل اے 12 کی ایک ویڈیو میں…