Gas Leakage Web ad 1

لاہور میں 10 دن بسنت منائی جائے گی، وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی

0

لاہور میں 10 روز تک بسنت منانے کی منظوری دے دی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نئے سال 2027 کی آمد پر لاہوریوں کو 10 روزہ بسنت کا تحفہ دینے کی ہدایت کی ہے۔
عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے سوال کو قبل از وقت قرار دے دیا
وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق لاہور میں 29 جنوری سے 7 فروری تک بسنت منائی جائے گی۔ تاہم 5 فروری کو کشمیر ڈے منانے کے لیے ایک روز بسنت کے جشن کا ناغہ ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

واضح رہے کہ 25 سال کے تعطل کے بعد رواں سال فروری میں 6 سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منائی گئی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.