آرمی چیف کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاک فوج سرگرم
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرات، نے خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…