آخری رسومات کی تیاریوں کے دوران نیپالی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا
کٹھمنڈو: نیپالی کوہ پیما داوا شرپا ماؤنٹ ایورسٹ پر چھ روز تک لاپتا رہنے کے بعد زندہ مل گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق داوا شرپا کے اہلِ خانہ نے انہیں مردہ سمجھتے ہوئے آخری رسومات کی تیاریاں بھی شروع کر دی تھیں، تاہم وہ چھ دن بعد زندہ حالت…