آئندہ دو ہفتوں میں ایران کے خلاف مکمل فتح کا اعلان متوقع ہے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ دو ہفتوں میں ایران کے خلاف مکمل فتح کا اعلان متوقع ہے، ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کے حوالے سے بڑی رعایتیں دینے پر آمادہ ہے۔
امریکی صدرڈونلد ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا امریکہ اور ایران کے…