Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف غیر معمولی کامیابی، محسن نقوی ہیروز سے ملنے گراؤنڈ پہنچ گئے

0

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی تین ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی غیر معمولی کامیابی کے بعد میچ کے ہیروز سے ملاقات کے لیے گراؤنڈ میں پہنچ گئے۔
مری: شادی میں شرکت سے واپسی پر گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق
محسن نقوی کے ہمراہ وفاقی وزراء عطا تارڑ اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔ چیئرمین پی سی بی نے گراؤنڈ میں حارث رؤف اور شاداب خان سے باری باری ملاقات کی اور دونوں کھلاڑیوں کو گلے لگایا۔

Gas Leakage Web ad 2

محسن نقوی نے دونوں ہیروز کو گرم جوشی سے مبارکباد دی اور ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔ اس موقع پر وفاقی وزراء عطا تارڑ اور عون چوہدری نے بھی گراؤنڈ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انگلینڈ کے خلاف کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.