پاکستان کے احتشام ہمایوں نے آئی ٹی ایف جے 30 اکاؤڈا، تیونس میں سلور میڈل جیت لیا۔
احتشام ہمایوں ڈبلز کے فائنل میں رنر اَپ رہے۔
متحدہ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس، اہم قومی امور پر متفقہ اور مشترکہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ
پاکستانی کھلاڑی نے بیلاروس کے الیگزینڈر ویارسوتسکی کے ساتھ مل کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
فائنل میں احتشام ہمایوں اور الیگزینڈر ویارسوتسکی کو تیونس کے اناش بن یوسف اور الجزائر کے یاسین مغاری کے ہاتھوں 3-6، 6-2، 6-10 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
فائنل میں شکست کے بعد احتشام ہمایوں سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔