Gas Leakage Web ad 1

پاکستان ہاکی پلیئرز کو اب تک پیسے کیوں نہیں ملے؟

0

پاکستان ہاکی پلیئرز کو اب تک پیسے کیوں نہیں ملے؟

Gas Leakage Web ad 2

(نیوز ڈیسک)پاکستان ہاکی پلیئرز سے اچھے کھیل کی ڈیمانڈ تو کی جاتی ہے مگر انھیں اچھے کھیل کے پیسے نہیں ملتے، ملائیشیا میں موجود ٹیم الاؤنس سے محروم ہے۔
ملائیشیا میں ہونے والے نیشنز ہاکی کپ میں حصہ لینے والی قومی ہاکی ٹیم کو وہاں 10 دن گزر چکے ہیں مگر پلیئرز کو اب تک ڈیلی الاؤنس نہیں مل سکا اور وہ معاوضے کے منتظر ہیں۔
اسپورٹس رپورٹر علی حسن نے بتایا کہ نہ صرف ملائیشیا میں اب تک قومی ہاکی پلیئرز کو الاؤنس نہیں ملے بلکہ ماضی کی بات کریں تو اسلام آباد میں جو ٹریننگ کیمپ لگا تھا اس کے بھی ڈیلی الاؤنسز اب تک کھلاڑیوں کو نہیں ملے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.