Gas Leakage Web ad 1

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

0

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

جیسن گلسپی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے۔

جیسن گلسپی دورۂ آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز ریڈ بال ٹیم کی بھی کوچنگ کریں گے۔

پاکستان شاہینز کی ٹیم آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے سے 2 چار روزہ میچز کھیلے گی۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.